sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -19-Oct-2023

کچھ عجب طرح سے کی اپنی وکالت میں نے

لب پہ رکھا نہیں حرفِ وضاحت میں نے

آپ تھک جائیں گےزخموں پہ نمک رکھ رکھ کے

دردسہنے کی بہت کی ہے ریاضت میں نے

   8
1 Comments

Mohammed urooj khan

21-Oct-2023 12:45 PM

👌🏾👌🏾👌🏾👌🏾

Reply